جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مودی حکومت امریکہ،اسرائیل کی آلہ کاربنی ہوئی ہے،اہم بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ چین کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

کوچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے حق میں بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے چین کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ ملک چین کو الگ تھلگ کرنا چاہتے ہیں۔ بی جے پی حکومت امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے میں لگی ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک پارٹی فنکشن میں شریک کیرالہ کے وزیر اعلیٰ

پناریا وجیین کا کہنا تھا کہ چین ایک ابھرتی ہوئی طاقت ہے جسے عالمی سطح پر الگ تھلگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے اپنی مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت امریکا اور اسرائیل کو خوش کر رہی ہے،انہوں نے آر ایس ایس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چین کے خلاف سرگرمیوں سے باز رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…