جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

جدہ میں فورسز کاآپریشن،تین پاکستانیوں سمیت 122 غیر قانونی تارکین گرفتار

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

جدہ(این این آئی)قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے اقامہ اور محنت قوانین کی خلاف ورزی پر تین پاکستانیوں سمیت122 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مملکت میں غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری مہم کے دوران جدہ کے مختلف علاقوں سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے

اہلکاروں نے 122 تارکین کو گرفتار کر لیا جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدگان اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا جنہیں متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا گیا ۔ ایک عرب اخبار کے مطابق گرفتارہونیوالوں میں تین پاکستانی بھی شامل ہیں جنہیں قانون محنت کی خلاف ورزی پر گرفتارکیاگیا۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…