جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بل گیٹس نے 4ارب کی لاگت ایسی گائے پید اکرنے کا اعلان کردیا جس کی خصوصیات جان کر عقل دنگ رہ جائے گی

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

نیو یارک(نیو زڈیسک )دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے 4ارب روپے کی لاگت سے ایسی گائے پیدا کرنے کا اعلان کر دیا ہےجس کی خصوصیات عقل کو دنگ کر دیں ۔ انٹر نیشنل ویب سائٹ کے مطابق 4ارب کی لاگت سے پیدا کی جانے والی یہ گائے موجوہ گائے کی نسلوں سے چار گنا زیادہ دودھ دے گی اور یہ کمزور بھی نہیں ہو گی ۔ سکاٹ لینڈ کی فلاحی آرگنائزیشن گلوبل الائنس فار لائیوسٹاک ویٹرینری میڈیسنز کے سائنسدان اس گائے کی

تیاری پرکام میں مصروف ہیں ۔ سائنسدانوں نے اس گائے کو ’’سپر گائے ‘‘ کا نام دیا ہے ۔ اس منصوبے پر خرچ آنے والے رقم بل گیٹس ادا کریں گے جو تقریباً 4ارب روپے بنتی ہے ۔ بل گیٹس نے اس رقم کی فراہمی کا اعلان ایڈنبرا یونیورسٹی کے دوراے کے دوران کیا ہے۔ اس رقم سے مختلف قسم کے اجناس کے جدید ترین بیچ تیار کیے جائیں گےاور فصلوں کی ایسی بیماریوں کے سدباب پر بھی خرچ کی جائے گی جن کی وجہ سے دنیا بھر ، بالخصوص افریقی ممالک میںکسان بڑےنقصان کا شکار ہیں ۔ ایڈنبرا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہاہے کہ دنیا کے غریب ممالک میں بسنے والے ایک ارب سے زائد انسانوں کے لیے مال مویشی اور زراعت ہی اہم ہوتے ہیں ۔ چنانچہ ان شعبوں میں انقلاب لا کر غریب عوام کو غربت سے باہر نکالنے کی کوشش کریں گے جو کہ بہترین مدد گار ثابت ہو گی ۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…