منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اپنی اداکاری سے ایسے نقوش چھوڑنا چاہتی ہوں جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں ،جویریہ عباسی

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں ٹی وی ڈرامے حقیقی وعوامی مسائل پر بنائے جارہے ہیں اور اسی وجہ سے یہ عوامی حلقوں میں بہت مقبول ہیں ، جو چیز حقائق سے متاثر ہوکر پیش کی جائے وہ اپنا اثر ضرور چھوڑتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت میں پی ٹی وی کے ڈراموں کو کوئی ثانی نہیں تھا مگر اب پرائیویٹ سیکٹر میں ایسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہیں۔

جن کی مقبولیت میں روز باروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میںنے ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بے شمار کام کیا ہے مگر آج بھی تشگنی کا احساس ہوتا ہے ۔ میں سمجھتی ہوں کہ ابھی مجھے اور بہت سارا کام کرنا ہے اور مجھے اپنی اداکاری سے ایسے نا مٹنے والے نقوش چھوڑنے ہیں کہ لوگ برسوں میری اداکاری کو یاد رکھیں ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ بشری انصاری اور صبا ء پرویز بہترین اداکارہ ہیں ایک جونیئر کیلئے ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتی ہیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…