بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ماڈلنگ میرا شوق نہیں ،صرف اداکاری کرنا چاہتی تھی ،صوبیہ خان

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) اداکار ہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ ماڈلنگ میرا شوق نہیں تھا میں صرف اداکاری کرنا چاہتی تھی ، کراچی سے لاہور تک کے سفر کے دوران میں نے بھرپور محنت کی اور اسٹیج ، ٹی وی اور فلموں میںاداکاری کر کے اپنے سینئر زسے داد لی اور میں سمجھتی ہوں کہ اگر میرے سینئرز نے مجھے پاس کردیا تو میری محنت رنگ لے آئے گی ۔

انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے کام کے ساتھ ہمیشہ مخلص رہی ہوں اور جو بھی کردار ملا اس کو احسن طریقے سے انجام دینے کی کوشش کی جس کو پرستاروںنے بھرپور سراہا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی اداکار کیلئے پرستاروں کی محبت ایک اثاثہ ہوتی ہے اور خدا کا شکر ہے کہ میں اس دولت سے مالا مال ہوں ۔انہوں نے شادی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ یہ سوال قبل ازوقت ہے جب یہ مبارک موقع آئے گا تو میں تمام دوستوں کو مدعو کروں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…