جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں غار حرا کے دروازے پر ’’گونوازگو‘‘لکھ دیا گیا،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی،ویڈیووائرل

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں غار حرا کے دروازے پر گو نواز گو لکھ دیا گیا ، لوگوں کا شدید غم وغصے کا اظہار،میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے  کہ غار حرا کے دروازے پر گو نواز گولکھا ہوا ہے ۔

جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی صارفین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے ۔صارفین کا کہنا ہے کہ  لوگوں کو دوسرے ممالک جا کر اپنے ملک کے خلاف سیاسی نعرے ،یا سیاسی مقاصد کو استعمال نہیں کرنا چاہے جس سے ملک کی شان و شوکت پر حرف آئے ۔ایسا کرنا بالکل بھی ٹھیک نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…