منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

دوسرا ٹی 20 میچ : فخر زمان نے 28گیندوں پر 3چھکوں ،5چوکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی کی پہلی نصف سنچری بنا ڈالی

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

ویلنگٹن (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے وہئے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اور 202رنز کا ٹارگٹ دیا اوپنر احمد شعزاد اور فخر زمان کی دھواں دار بیٹنگ ،فخر زمان نے 28 گیندیں کھیلتے ہوئے 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے اپنے ٹی 20 کیرئیر کی پہلی

نصف سنچری مکمل کی اور 50 رنز بنا کر کولن ڈی گرینڈہوم کی گیند پر سودھی کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ فخر زمان بھرپور فارم میں تھے کہ مچل سینٹنر بالنگ کروانے آ گئے اور فخر بھی سینٹی ہو گئے، انہوں نے ایک ہی اوور میں 3 چھکے جڑ دئیے جس پر سٹیڈیم میں آئے پاکستانیوں کے پیسے بھی پورے ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…