بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈر 19ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کو ہرا کر افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

کرائسٹ چرچ( آن لائن ) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ہیگلے اوول کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنائے۔افغانستان کے چار بلے بازوں نے نصف سنچریاں کیں۔

رحمت اللہ گورباز 69، ابراہیم زردان 68 اور عظمت اللہ عمرزئی 23 گیندوں پر 66 رنز بناکر آٹ ہوئے، جبکہ بہیر شاہ 67 رنز بناکر ناٹ آٹ رہے۔بعدازاں جوابی اننگز میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 29 ویں اوور میں 107 رنز پر آٹ ہوگئی۔سیمی فائنل میں پیر 29 جنوری کو افغانستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔پاکستان پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے، جہاں اس کا مقابلہ منگل 30 جنوری کو بھارت یا بنگلہ دیش سے ہوگا۔۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…