جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران ڈریکولا نکلا!اغوا،زیادتی،قتل کے بعد بچیوں کے جسموں سے نسیں کاٹ کر خون نکالنے کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ عمران علی قانون کی گرفت میں آچکا ہے اور اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اب تک جتنی بھی بچیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں ایک چیز مشترک ہے کہ زیادتی کے بعد ان کے جسم سے خون نکالا گیا ہے۔روزنامہ خبریں کے مطابق اب اس پر بھی تفتیش کی جارہی ہے کہ ملزم جنونی تھااور کوئی جادو ٹونہ بھی کرتا تھا۔ کیونکہ جتنی بھی بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

ان کے جسم سے خون نکالا گیا ہے،وہ خون نسیں کاٹ کر نکالا گیا ہے مار کر نکالا گیا ہے ۔یہ معلوم کرنا ابھی باقی ہے ۔اگر ایک شخص جنونی ہے تو وہ زیادتی کے بعد بچی کو چھوڑ سکتا تھا یا بچی کو بے ہوش کر کے اس کے جسم سے خون نکال سکتا تھا لیکن بچیوں کے جسم کو کاٹنا بہت سے سوالات کو جنم دے رہا ہے اس لئے یہ تفتیش کی جارہی ہے کہ کہیں اسے کالا جادو کا شوق تو نہیں تھا یا کسی اور کیلئے کام تو نہیں کر رہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…