پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر کے گھر سے اہم دستاویزات لے اڑی

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں پاکستانی لارڈنذیراحمدکے گھرمیں چوری کی واردات ہوئی ہے، لارڈ نذیر نے چوری میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کر دیا ،لارڈ نذیر احمد کے روتھرہیم میں واقع گھر پر چوری کی واردات میں اہم دستاویزات بھی چوری ہوگئیں جس وقت چوری کی گئی اس وقت لارڈ نذیر احمد گھر پر

موجود نہیں تھے۔ لارڈ نذیر کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس کے سلسلے میں لندن گیا ہوا تھا واپسی پر چوری کا پتہ چلا۔ ان کا کہنا ہے کہ چور گھر سے ضروری اشیا سمیت ضروری دستاویزات لے گئے ہیں جبکہ اس واردات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ہے تاہم صورتحال بہت جلد واضح ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…