منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش سے میری اور احسن خان کی جوڑی بھی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی آنے والی فلم سے توقعات وابستہ کر لیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔اس حوالے سے عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش سے میری اور احسن خان کی جوڑی بھی سپر ہٹ ثابت ہو گی ۔ فلم میں بڑی محنت سے اپنا کردار ادا کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ فلم کی

نمائش کے بعد اسکو عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کا دور واپس آرہا ہے اور میری فلم اس میں کلیدی کردار ادا کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میری فلمسازوں کے لئے ایک تجویز ہے کہ وہ پاکستانی فلموں کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ریلز کریں اس سے فلموں کی کامیابی کا تناسب بڑھنے کے ساتھ کثیر زرمبادلہ بھی حاصل ہو سکتا ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…