بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ پولیس نے تیز رفتاری کے جرمانوں سے بچنے کا گر سکھا دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی پولیس تیز رفتاری پر شہریوں کو جرمانے کر کے تھک گئی ، اس کے بعد خود ہی جرمانوں سے بچنے کا ٹرک بھی بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی پولیس نے شہریوں کو خود ہی بتا دیا ہے کہ وہ کس طرح تیز رفتاری کے جرمانوں سے بچ سکتے ہیں ۔

پولیس کی جانب سے ویب سائٹ پر بتایا گیا کہ ڈرائیورز حضرات کو چاہئے کہ وہ تیز رفتاری کے دوران سپیڈ کیمرے پر نظر رکھیں اور اس پر لکھی گئی انتہائی رفتار کو نوٹ رکھیں ۔ سپیڈو میٹر کے پاس پہنچنے سے زرا قبل انتہائی رفتار کے نمبر سے رفتار کو ایک دو نمبر نیچے لے کر آئیں اور اس کے بعد پھر اسی رفتار پر سفر کریں کوئی جرمانہ نہیں ہوگا۔پولیس کے مطابق بائیک ، گاڑیوں کے ڈرائیور اس طریقہ کار کو اپنا سکتے ہیں ، امریکہ ، برطانیہ اور دیگر ممالک میں پولیس تیز رفتاری کے جرمانوں سے لاکھوں ڈالرز کی وصولی کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…