بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

عراق میں 47 ملین ڈالر کا انٹرنیٹ ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

کرکوک (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے شہر کرکوک میں دو نجی کمپنیوں نے 47 ملین ڈالر مالیت کا انٹرنیٹ ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ ڈیٹا کی چوری آپٹیکل کیبلز کی مدد سے عراق میں سیمفونی پروگرام کے ذریعے کی جا رہی تھی۔

حکام نے عراق میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے والی دو کمپنیوں ایرتھنلک اور ٴآئی کیوٴ کو اس چوری کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مجموعی طورپر مسروقہ انٹرنیٹ کی مالیت 47ملین ڈالر کے برابر ہے۔ پولیس نے سکینڈل میں ملوث ایک کمپنی کے سربراہ کو گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…