بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

جھوٹی خبروں سے سوشل میڈیا پر لوگوں کا اعتماد کم ہوگیا، سروے

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ دور میں سوشل میڈیا کو معلومات کا ایک بہت بڑ اذریعہ سمجھا جاتا ہے ، لیکن حالیہ سروے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جھوٹی خبروں کے بڑھتے ہوئے رجحان نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے اعتماد کو کم کر دیا ہے۔ برطانوی سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لوگوں کا سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں پر یقین کرنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے۔

اور چار میں سے صرف ایک شہری ہی سوشل میڈیا پر اعتماد کرتا ہے۔سروے میں کہا گیا ہے کہ 2012 کے مقابلے میں اب ٹیلی ویڑن اور ریڈیو پر شہریوں کا یقین 61 فیصد تک پہنچ گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس، فیس بک اور ٹوئٹر سے مطالبہ کیا جاتا رہا ہےکہ آن لائن انتہاپسندی اور جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں جب کہ حکومت سے بھی اس بارے میں قانون سازی کرنے کے بارے میں کہا جاتا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…