جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب کے تفریحی مقام پر سعودی لڑکیوں نے ایسا شرمناک کام کر دیا کہ گورنر مکہ نے فوری طور پر بڑا حکم جاری کر دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

جدہ(آئی این پی ) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے شمالی جدہ کے تفریحی مقام درہ العروس میں لڑکیوں کے رقص پر مشتمل وڈیو کلپ کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو گردش کررہی ہے جس میں دکھایاگیا ہے

کہ کئی لڑکیاں قابل اعتراض لباس پہنچ کر رقص میں مصروف ہیں۔ دیکھنے والوں نے ا س پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ درہ العروس برباد ہوگیا۔ گورنر مکہ مکرمہ نے اس واقعہ کے ذمہ داران کے احتساب کی بھی ہدایت جاری کردی۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…