جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات ، گھر میں آتشزدگی ، 7 بچے جھلس کر ہلاک

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں سات بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے گاؤلاڈھانڈا میں ایک گھر اچانک آگ لگنے سے سوئے ہو ئے سات بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے۔

جن میں چار لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے تیرہ سال کے درمیان تھیں آگ لگنے کی وجوہات بارے فوری علم نہیں ہو سکا اس بارے تحقیقات جاری ہیں ۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…