بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہزادہ سلمان کی خفیہ سیکیورٹی فورس عوام کیلئے وبال جان بن گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن )سعودی تاج پوش شہزادہ محمد بن سلمان کی سیکیورٹی کے لیے انکی ذاتی سیکیورٹی فورس ہے جوکہ صرف شہزادہ سلمان کی سیکیورٹی پر مامور رہتی ہے۔ اس سیکیورٹی فورس کا مقصد صرف اور صرف شہزادہ سلمان کے مخالفین اور دشمنوں کو ان سے دور رکھنا اور انکی حفاظت کرنا ہے۔

لیکن عوام کو احتجاج ہے کہ شہزادہ سلمان کرپشن میں ملوث دیگر شہزادوں کو گرفتار کرنے کے لیے اپنی ذاتی سیکیورٹی فورس کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ خاندانی دشمنی یا پھرکسی سیاسی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ شہزادہ سلمان کی سیکیورٹی فورس5,0000 افراد پر مشتمل ہے۔ جنکو جدید ٹریننگ دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…