پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

متحد عراق کے حق میں ہیں اورحکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ایرانی صدر

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت عراق کے اتحاد کی خاطر کردوں سے تعلقات مزید بہتر بنانا چاہتی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدرروحانی نے یہ بیان کرد رہنما بارزانی کے دورہ ایران کے دوران دیا۔

گزشتہ برس پچیس ستمبر کو آزادی سے متعلق متنازعہ ریفرنڈم کے بعد بارزانی کا یہ پہلا دورہ ایران تھا۔ کئی ممالک کی طرح تہران حکومت نے بھی اس ریفرنڈم کی مخالفت کی تھی۔ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ ان کی حکومت عراق کے اتحاد کی خاطر کردوں سے تعلقات مزید بہتر بنانا چاہتی ہے حسن روحانی نے عراق کے اتحاد کے لیے کردوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…