منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ملالہ یوسف زئی بالی ووڈ فلم ’’پیڈ مین‘‘کی سپورٹ میں سرگرم

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)بالی ووڈاداکارہ و پروڈیوسر ٹوئنکل کھنہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کافی کام کررہی ہیں اور ان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم پیڈ مین بھی اس ہی موضوع پر مبنی ہے ۔ جہاں فلم ریلیز سے قبل ہی دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہے وہیں ملالہ یوسف زئی بھی اس فلم کو بھرپور انداز میں سپورٹ کررہی ہیں۔

خیال رہے کہ فلم کے حوالے سے ٹوئنکل کھنہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی ڈیبیٹ سوسائٹی میں بات چیت کے لیے مدعو کیا گیا، جہاں انہوں نے فلم کے موضوع پر بات کی۔ ٹوئنکل کھنہ کا کہنا تھا وہ امید کرتی ہیں کہ یہ فلم ایک تحریک بن جائے گی جبکہ ان کا مزید کہنا تھا خواتین کو خود پر شرمندہ ہونے کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…