پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

رین دا دیدی ایپ تیار جو آپکو غنڈوں سے بھی بچائے گی

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے ڈویلپر نے کمال کرتے ہوئے ایک ایسی ایپ بنالی ہے جس کے استعمال سے غنڈے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔ RenDa Di di   نامی یہ ایپ صارف کو یہ سہولت دے گی کہ وہ بذریعہ اشتہار کسی بھی باڈی گارڈ کی مدد طلب کرے گا اور کوئی بھی مناسب شخص اس کی خدمت میں حاضر ہوگا۔ اس ایپ کی تشہیری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک لاچار نرس اور سکول کی طالبہ کو کچھ غنڈے گھیر لیتے ہیں اور وہ اس ایپ کی مدد سے باڈی گارڈز کو بلالیتی ہیں اور وہ انہیں آکر غنڈوں سے بچاتے ہیں۔چینی کمپنی اس سروس کے لئے 30 سے 80 ڈالر (تقریبا30 سے 80 ہزار روپے) لیتی ہے۔ جس صارف کو بھی ان باڈی گارڈز یا غنڈوں کی سہولت درکار ہو تو وہ کمپنی کو دو روز قبل بتادے تاکہ مناسب شخص کا انتظام کرکے سروس پر معمور کردیا جائے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…