پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

تیل کی سب سے زیادہ پیداوار،سعودی عرب اپنے اعزاز سے محروم،اب دنیا میں تیل پیداکرنیوالے ممالک میں پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون سے ممالک ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے)نے کہا ہے کہ امریکا تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلددوسرا بڑا آئل پروڈیوسر بن جائیگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی ماہانہ رپورٹ میں آئی ای اے نے کہاکہ امریکی پیداوار 9.9 ملین بیرل تک پہنچ چکی ہے جو گزشتہ 50سال کی بلند ترین سطح ہے جب کہ رواں سال

امریکا کے لیے ریکارڈ ساز ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ روس فی الوقت 1.1 ملین پیداوار کے ساتھ پہلے اور سعودی عرب 10 ملین یومیہ پیداوار کے ساتھ دنیا کا دوسرا بڑا کروڈ آئل پروڈیوسر ہے۔رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتیں 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں، تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کمپنیوں نے شیل آئل کی پیداوار بھی بڑھا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…