بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 48.19 ملین پر پہنچ گئی ،پی ٹی اے

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017کے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی ہے۔ صرف دسمبر 2017کے دوران موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد دسمبر 2017کے اختتام پر 144.52 ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ نومبر 2017کے اختتام پر یہ تعداد 143.34 ملین ریکارڈ کی گئی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…