بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے نومبر 2017سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب نے جنوری 2017میں 112.3ارب ڈالر کے امریکی بانڈز حاصل کئے تھے۔

اکتوبر 2017میں مملکت کے پاس 145.2ارب ڈالر کے امریکی بانڈز چلے گئے۔امریکی بانڈز خریدنے والے ممالک میں سعودی عرب کا نمبر گیارہواں ہوگیا ہے۔ چین سرفہرست ہے جو 1.18ٹریلین ڈالر کے امریکی بانڈز خریدے ہوئے ہے۔ جاپان کا نمبر دوسرا ہے جس نے 1.08ٹریلین ڈالر کے بانڈز خرید رکھے ہیں۔ روس کا نمبر 13واں ہے جس کے پاس 86.6ارب ڈالر کے امریکی بانڈز ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…