منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فلمسٹار میرا کا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا ایک مرتبہ پھر اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروائیں گی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا اپنے چہرے پر بڑھتی ہوئی جھریوں کے باعث پریشان تھیں اور اسی وجہ سے انہوں نے امریکہ سے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ آئندہ چند روز میں امریکہ روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ خود کو خوبصورت بنانے کے لئے چہرے کی سرجری کروائیں گی ۔ یاد رہے کہ میرا اس سے قبل بھی اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کروا چکی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…