اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایپل کی سمارٹ واچ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ، سٹور کے باہر خریداروں کی لائنیں لگ گئیں۔ معمول کے خلاف ایپل نے سمارٹ واچ اپنے سٹوروں پر فروخت کے لئے نہیں پیش کی ، بلکہ پیرس کے مشہور لگڑری سٹور کولیٹ Colette پر فروخت کے لئے پیش کی۔ گھڑی کی فروخت آن لائن اور سٹور پر پہلے سے بکنگ کروانے والوں کو فروخت کے لئے پیش کی گئی۔ سمارٹ واچ کے ایک شوقین کا کہنا ہے وہ رات ایک بجے سے کولیٹ سٹور کے باہر کھڑا ہے۔ پیرس کے علاوہ سمارٹ واچ جرمنی کے شہر برلن ، امریکا کے شہر لاس اینجلس ، جاپان کے ٹوکیو اور برطانوی دارالحکومت لندن کے بڑے سٹوروں پر فروخت کے لئے پیش کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































