جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان اور شیخ رشید کی دبئی میں ملاقاتیں، وہ چار فروری تک کیا کرنے والے ہیں؟ سینئر صحافی کے انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کے درمیان دبئی میں ہونے والی ملاقاتوں میں پارلیمنٹ سے چار فروری تک مستعفی ہونے کا فیصلہ ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور شیخ رشید احمد نے دبئی میں اہم ملاقاتیں کی ہیں،

سینئر صحافی نے بتایا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دو دن سے دبئی میں موجود ہیں اور ان دونوں نے آپس میں سیاسی ملاقاتیں کی ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان اور شیخ رشید احمد نے چار فروری تک پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ، انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کیونکہ 4 فروری گزرنے کے بعد کسی بھی قومی یا صوبائی اسمبلی پر ضمنی انتخاباتا نہیں کروائے جا سکیں گے، اسی وجہ سے عمران خان اور شیخ رشید احمد چار فروری تک استعفی دے دیں گے، یاد رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے 17 جنوری کو منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ وہ قومی اسمبلی سے استعفی دے رہے ہیں۔ اب دونوں رہنماؤں نے دبئی میں سیاسی ملاقاتوں کے دوران چار فروری کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔  نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور شیخ رشید احمد نے دبئی میں اہم ملاقاتیں کی ہیں، سینئر صحافی نے بتایا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دو دن سے دبئی میں موجود ہیں اور ان دونوں نے آپس میں سیاسی ملاقاتیں کی ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار طلعت حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان اور شیخ رشید احمد نے چار فروری تک پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…