منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

پاکستان،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) ملک کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی معاشی ماہرین کے مطابق دسمبر میں ترسیلات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر رہا۔ پہلی ششماہی کا خسارہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 59.1

فیصد زائد ریکارڈ کیا گیا۔مرکزی بینک کے مطابق نومبر 2017 کا خسارہ ایک ارب 44 کروڑ ڈالر سے گھٹ کر دسمبر 2017 میں ایک ارب 13 کروڑ ڈالر رہ گیا ہے ۔ ایک مہینے میں کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 21.5فیصد کمی ہوئی ۔دسمبر 2017میں درآمدات 5.5 فیصد کمی سے 4.23ارب ڈالر رہی جب کہ اسی دورانیے میں برآمدات 7.2فیصد کمی سے ایک ارب 99 کروڑ ڈالر رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…