منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا پڈوکون کی ’آئسکریم میم‘ پر رنویر سنگھ کا قہقہہ

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنے نام کا مذاق اڑاتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک میم شیئر کی جس پر اداکار رنویر سنگھ قہقہہ لگائے بنا نہ رہ سکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون کے نام میں لفظ ’کون‘ آتا ہے لہذا انہوں نے اپنے نام میں جڑے اس لفظ کو آئسکریم کون سے ملا دیا۔ڈمپل گرل نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دیکھا گیا کہ ایک جانب آئسکریم کون ہے اور دوسری جانب

دپیکا پڈوکون ہیں۔دپیکا نے اس آئسکریم کو ’دپیکا پڈوکون کون‘ کا نام دیا۔اداکارہ نے کون کے اندر اور اس کے اوپر بھی اپنی تصویر لگا ڈالی اور ساتھ میں لکھا، دپیکا پڈوکون ٗدپیکا پڈوکون کون کے اندر ۔اور آخر میں اداکارہ نے دپیکا پڈوکون کون کھاتے ہوئے اپنی تصویر کا بھی اضافہ کیا۔ایسے میں رنویر سنگھ یہ میم دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے اور انہوں نے قہقہہ لگا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…