جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ میں بغاوت پھوٹ پڑی،علیحدگی پسندوں نے آزادی کا علم بلند کردیا، نئی ریاست کے قیام کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قوانین اور ٹیکس نظام غیر منصفانہ ، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں علیحدگی پسندوں کا نیو کیلیفورنیا کے نام سے ایک علیحدہ ریاست قائم کرنے کا اعلان سامنے آگیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں علیحدگی پسندوں نے نیو کیلیفورنیا کے نام سے ایک علیحدہ ریاست قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی اب تک 50 ریاستیں موجود ہیں جس کے آئین کی دفعہ 4 کے تحت الگ

ریاست کا اعلان کرتے ہوئے مذکورہ تحریک کے بانی پالپریسٹن نے پریس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں قانونی پہلوئوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ہم اپنے مطالبات کی سنوائی کیلئے جلسے کروانے کا سوچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ سے نہیں بلکہ کیلیفورنیا سے الگ ہونا چاہتے ہیں ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سارے عمل میں قانونی لحاظ سے 10 تا 18 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ ۔واضح رہے کہ علیحدگی پسندوں کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے قوانین اور ٹیکس نظام غیر منصفانہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…