پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت میں سیلفی کے شوق نے ماں، بیٹا اور بیٹی کی جان لے لی

datetime 19  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) سیلفی لینا کافی دلچسپ مشغلہ بنتا جارہا ہے لیکن کبھی کبھی یہ مہلک بھی ثابت ہوتا ہے۔ سیلفی کی دیوانگی میں لوگ کبھی کبھی موت کے منہ میں بھی چلے جاتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اڈیشہ کے راگھاڑہ ضلع میں ایک 30سالہ خاتون اور اس کے 5سالہ بیٹے کی سیلفی لیتے ہوئے دریا میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ رائے گڑھ کے مضافات میں ناگوارالی ندی میں پیش آیا۔ رائے گڑھ پولیس کے مطابق عورت ناگوارا

لی دریا کے پل پر اپنے خاندان کے ہمراہ گئی تھی پل پر کچھ تصاویر لینے کے بعد عورت اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ پل سے اتر کر ایک چٹان پر بیٹھی اور سیلفی لینا شروع کردیا۔ سیلفی لیتے وقت تینوں چٹان سے پھسلتے ہوئے ندی میں جاگرے اور غرق آب ہوگئے۔پولیس و راحت رسانی کے عملہ نے موقع پر پہنچ کارروائی شروع کی اورتینوں کی لاش ندی سے نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…