جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

’’یہ کام آسان نہیں ، ایک سال میں بھی ایسا نہیں کر سکتے‘‘ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے والے ٹرمپ کا دماغ ٹھکانے آگیا، ایسا بیان دے ڈالا کہ اسرائیل ہل کر رہ گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

تل ابیب (سی پی پی) اسرائیل کے راتوں رات امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کے خواب پر ڈونلڈامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پانی پھیر دیاہے اور کہاہے کہ ایک سال کے اندر سفارت خانے کی منتقلی ممکن نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک تازہ ٹوئیٹ میںکہاکہ یہ کام آسان نہیں ہے اورایک سال کے اندر سفارت خانے کی منتقلی نہیں کرسکتے، اسرائیلی وزیراعظم

نے اس خوش خیالی کا اظہار کیا تھا کہ امریکی سفارتخانے کی منتقل کا کام سب کی سوچوں سے تیز اور اب سے ایک سال کے اندر ہوگا۔لیکن جب امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے نیتن یاہو کا بیان رکھا گیا تو انہوں نے اس کی تردید کردی۔اس سے پہلے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا تھا کہ 3 سال سے کم عرصے میں سفارتخانے کی القدس منتقلی ممکن نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…