بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین اور پاکستان پر ایٹمی حملہ ، اسرائیل کی مدد ملتے ہی بھارت نے تیاریاں شروع کر دی، آج صبح ایسا کام کر ڈالا کہ چینی اور پاکستانی فوج کو فوری طور پر الرٹ کر دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی فائیو‘‘کا تجربہ، چین کے شمالی علاقوں کو نشانہ بنا سکتا ہے، بھارتی میڈیا خوشی سے قلابازیان لگانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’’اگنی فائیو‘‘کا تجربہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا یہ میزائل 5ہزار کلومیٹر تک اپنے

ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے چین کے شمالی علاقوں کا چپہ چپہ بھارت کے نشانے پر آگیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ بھارت کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دفاعی ڈیل بھی ہوئی ہے جس کے تحت بھارت اسرائیل سے بھاری تعداد میں اسلحہ خریدے گا جس سے پاکستان کی سرحد پر تعینات بھارتی فوجیوں کو مسلح کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…