لاہور (این این آئی )بلیک لسٹ بھارتی شہر ی کو ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی شہری مراتب علی 12جنوری کو دہلی سے لاہور پہنچا تھا اور اسی روز وہ ریاض روانہ ہو گیا لیکن بلیک لسٹ ہونے کی وجہ سے بھارتی شہر کو ریاض ائیرپورٹ سے واپس لاہور ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ لاہور واپس پہنچنے پر بھارتی شہری سے تحقیق کے بعد اگلی پرواز 5دن بعد ہونے کی وجہ سے یہاں ہی روکے رکھا اور گزشتہ روز بھارتی شہر ی کو گزشتہ روز پی کے 271کے ذریعے واپس دہلی ڈی پورٹ کردیا گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































