بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی ٹیکنالوجی کے میدان میں شاندار کامیابی ہائیر کمپنی نے پہلا’’میڈ ان پاکستان‘‘لیپ ٹاپ تیار کرلیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیر کمپنی پاکستان نے پہلا ’’میڈ ان پاکستان‘‘لیپ ٹاپ تیار کر لیا، پاکستان کو ٹیکنالوجی کے میدان میں شاندار کامیابی سے ہمکنار کرنے والی کمپنی ہائیر پاکستان ملکی تاریخ میں لیپ ٹاپ مینوفیکچر کرنے والا پہلا برانڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت پاکستانی اور چینی ماہرین نے ہائیر پاکستان اور ربا کے فلیگ تلے پہلا’’میڈ ان پاکستان‘‘

لیپ ٹاپ تیار کر لیا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سی پیک کے ثمرات اب سامنے آنے لگ گئے ہیں۔ ربا کے سی او جاوید آفریدی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کے پہلے ’’میڈ ان پاکستان‘‘لیپ ٹاپ‘‘کی مینو فیکچرنگ ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان کو ایک قدم آگے لے گئی ہے اور وہ دن دور نہیں جب پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے میں مزید نمایاں کامیابیاں حاصل کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…