اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فلپائن میں آتش فشاں پھٹ گیا، لاوے کا اخراج جاری،15 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

منیلا(آئی این پی) فلپائن میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری ہے،2 روزمیں 15 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہاڑ مایون سے لاوے اور راکھ کااخراج پیر کے روز سے جاری ہے۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ مزید لاوا نکلنے کا خطر ہے۔ اور اس سے بڑی تباہی آسکتی ہے۔

حکام نے قریبی گاں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا تھا اور مزید کو کیا جارہاہے۔خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ پان سو برسوں میں پہاڑ مایون پچاس مرتبہ پھٹ چکاہے۔ اور لاوے و راکھ کے باعث اٹھارہ سو چودہ افراد ہلاک اور بارہ سو زندہ راکھ میں دب چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…