جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

یمن میں اب تک پانچ ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں، اقوام متحدہ

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ یمن میں جاری تنازع کے نتیجے میں اب تک 5ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں جبکہ 4لاکھ کے قریب خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں ۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے کہاکہ یمن میں جاری

تنازع کے نتیجے میں اب تک ہزاروں بچے مارے جاچکے ہیں جبکہ لاکھوں بچے خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں ۔ایک رپورٹ میں ادارے کا کہنا تھا کہ تنازع کے نتیجے میں جنگ زدہ مک میں بیس لاکھ کے قریب بچے اسکول نہیں جا پارہے جبکہ کئی برسوں سے جاری تشدد اور جنگ کے نتیجے میں بچے نہ صرف خوف مبتلا ہیں بلکہ وہ مختلف بیماریوں ، غربت اور خوراک کی کمی کا شکار ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…