منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈفلم سیکریٹ سپرسٹار، چین میں بھی ریکارڈ توڑنے کیلئے تیار

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

بیجنگ (این این آئی)عامر خان آج کل چین میں اپنی نئی فلم کی پروموشن کیلئے موجود ہیں۔ دنگل کے بعد اب سیکریٹ سپر سٹار بھی چینی سر زمین پر کامیابی کے ریکارڈ توڑنے کیلئے تیار ہے ۔ چینی اخبار کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم سیکریٹ سپر سٹار تین مہینے کی تاخیر کے بعد(کل)19 جنوری کو چین میں ریلیز کی جائیگی۔ چائنہ فلم گروپ اور ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے

کہ انہیں اس فلم سے بہت امیدیں وابستہ ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ دنگل کی طرح یہ فلم بھی باکس آفس پر اچھا بزنس کرے ۔ فلم کے ڈائریکٹر ادویت چندان اور زائرہ وسیم آج کل فلم کی پروموشن کے لیے چین میں موجود ہیں۔عامر خان کی اس فلم نے بالی ووڈ باکس آفس پر 83 کروڑ کا بزنس کیا تھا اب دیکھنا یہ ہے کہ سیکریٹ سپر سٹار چین میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ سکے گی یا نہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…