ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کیویز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز، احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کیلیے احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل اظہر علی اور امام الحق 19جنوری کو آخری میچ کھیلنے کے بعد واپس آجائیں گے۔ کیویز کیخلاف ایک روزہ میچز کھیلنے والے

بیشتر قومی کرکٹرز کو ہی شامل رکھا گیا ہے۔ ون ڈے سیریز کا چوتھا میچ آج جبکہ آخری 19جنوری کو کھیلا جائے گا، پہلا ٹی ٹوئنٹی 22جنوری، دوسرا25اور تیسرا 28تاریخ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ مختصر فارمیٹ کیلیے مقابلوں میں سلیکٹرز نے زیادہ تبدیلیاں نہیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…