منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ پر پتنگ بازی

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فصلوں کی کٹائی کے تہوار مکار سنکرنتی کے موقع پر فلم زیرو کے سیٹ پر پتنگ بازی کی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم زیرو کے سیٹ پرپتنگ اڑاتے ہوئے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کسانوں کیلئے

فصلوں کی کٹائی کے موقع پر پتنگ اڑا کر خوشی منائی جاتی ہے اور انہیں پتنگ اڑا کر بہت مزا آیا ۔ واضح رہے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم زیرو میں شاہ رخ خان کیساتھ کترینہ کیف اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز کی جائیگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…