اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری ،بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا،اب دنیا کا امیر ترین شخص کون ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایمزون کے چیف ایگزیکٹو جیف بیزوس کو دنیا کا امیر ترین شخص قرار دیا گیا ہے ۔جیف بیزوس کے اثاثوں کی کل مالیت 110ارب ڈالرز ہے جس کی وجہ سے جیف نے کئی سالوں سے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے پاس رکھنے والے بِل گیٹس کو مات دے دی ہے ۔مسلسل کئی سالوں سے ٹاپ پوزیشن پر رہنے والے

بل گیٹس اس بار 93ارب ڈالرز مالیت کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہیں۔فہرست میں امریکی بزنس مین وارنٹ بفے، فیس بک کے بانی مارک زوکر برگ سمیت دیگر افراد بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…