لاس اینجلس (نیوزڈیسک)ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اپنے اصل روپ میں سچی کہانی پر مبنی فلم بلیک ماس میں گینگسٹر بلجر وائٹی کا کردار ادا کرینگے۔پائریٹس آف دی کیریبین میں میلے کچیلے کپڑے پہنے قزاق کا کردار ادا کرنےوالے جانی ڈیپ فلم بلیک ماس میں جنوبی بوسٹن کے خطرناک مجرم بلجر کے روپ میں نظر آئینگے۔ بلجر ایک سینیٹر کا بھائی تھا اور اپنے خلاف اٹھنے والی مافیا کو تباہ کرنے کےلئے ایف بی آئی کا مخبر بن جاتا ہے ، فلم رواں برس ستمبر میں نمائش کےلئے پیش کی جائےگی۔
جونی ڈیپ نئی فلم بلیک ماس میں گینگسٹر کے روپ میں نظر آئینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































