بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی 20 کرکٹ،ریشابھ پانٹ نے دوسری تیز ترین سنچری بنا ڈالی

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی کھلاڑی ریشابھ پانٹ نیٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری بنا لی،20 سالہ پانٹ نے صرف 32 گیندوں پر سنچری مکمل کی جوکہ کرس گیل سے صرف دو بالز پیچھے ہے۔ بھارتی کھلاڑی ریشابھ پانٹ نے وز شاہ کوٹلہ میں مشتاق علی ٹرافی کے دوران دہلی کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی 20

کرکٹ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری جڑ دی،20 سالہ پانٹ نے صرف 32 گیندوں پر سنچری مکمل کی جوکہ کرس گیل سے صرف دو بالز پیچھے ہے، وہ 38 گیندوں پر 116 رنز بناکر ناقابل شکست رہے، ان کے اس لاٹھی چارج کی بدولت دہلی نے 8.2 اوورز پہلے ہی 145 رنز کا ہدف حاصل کرکے ہماچل پردیش کے خلاف میچ 10 وکٹ سے جیت لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…