منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کیلئے امریکا میں باسکٹ بال کھیلنے کی آفر مسترد کی، محمد عرفان

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی ) قومی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بالرمحمد عرفان نے کہا ہے کہ مجھے امریکا میں باسکٹ بال لیگ کھیلنے کی دعوت ملی تھی جسے مسترد کردیا ۔ کراچی میںڈ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عرفان نے کہا کہ مجھے امریکی باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے آفر ملی تھی جسے مسترد کردیا

کیوں کہ میں پاکستان کی کرکٹ میں نمائندگی کرنا چا ہتا تھا ۔ عرفان نے کہا کہ پاکستان میری پہلی ترجیح ہے اوراپنے ملک کے لیے کھیلنا جاری رکھوں گا ، ایک وقت تھا جب مجے باسکٹ بال کھیلنا پسند تھی اور پاکستان آرمی کی جانب سے اس کھیل میں بھی حصہ لیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…