منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ٗخامیاں دور کر نے پر توجہ دی گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

ہملٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ، قومی کرکٹرز نے میچ کی بھرپور تیاری کی۔کیویز کیخلاف چوتھے ون ڈے کی ہملٹن کے سیڈن پارک میں پاکستان کرکٹرز نے تیاری کی ٗپاکستان ٹیم آخری دو میچز جیت

کر سیریز کو بہتر نوٹ پر ختم کرنے کی خواہاں ہے۔پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کی خامیاں دور کرنے پر خاص توجہ بھی دی گئی جبکہ نیوزی لینڈ کو پاکستان کیخلاف پانچ ون ڈیکی سیریز میں پہلے ہی تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…