جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

میں نسل پرست اور متعصب نہیں ہوں، صدر ٹرمپ

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نسل پرست اور متعصب نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں گولف کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ میڈیا نے اب تک جن لوگوں کے انٹرویو کیے ہیں ان سب میں شاید وہ سب سے کم ترین تعصب رکھنے والے اور نسل پرست شخص ہیں ۔

واضح رہے کہ دو روز قبل صدر ٹرمپ نے امیگریشن کے حوالے سے افریقی ممالک کے لیے انتہائی بے ہودہ لفظ استعمال کیا تھا۔ہیلری کلنٹن امریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر پھٹ پڑیںتھیں اور کہا تھا کہ ٹرمپ نسل پرست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…