منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ان کی بہن پر مہربان ہو گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)دبنگ خان نے بالی ووڈ اداکارہ کی بہن ازابیل کیف کو بھی فلم نگری میں متعارف کرا دیا‘بہت جلد ایک نئی فلم میں ناظرین کے سامنے جلوہ گر ہوں گی- کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ایک اور لڑکی پر مہربان ہوگئے ، یہ لڑکی کوئی اور نہیں ان کی دیرینہ دوست اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف ہے جسے سلمان خان نے اپنی کوششوں سے فلم نگری میں متعارف کرا دیا۔

دبنگ خان فلمی دنیا میں اداکاری کے ساتھ ساتھ نئے فنکاروں کو متعارف کرانے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اور وہ اب تک کئی ملکی و غیر ملکی چہرے فلم نگری کو دے چکے ہیں اور اب سلمان خان نے کترینہ کی بہن کو بھی فلم نگری میں لانے کی ٹھان لی ہے ۔ازابیل کیف بہت جلد سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گی اور ناظرین انہیں فلم کے پردے پر ایک نئے اداکار کے ساتھ دیکھ سکیں گے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…