منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج نے بھارتی فوج کو شکست دیدی

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک ) پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق نائیجریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5 کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم کو

15 گول سے شکست دے دی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بھارت ، مصر ، نائیجریا ، مراکش اور امریکہ کی مسلح افواج کی پولو ٹیمیں شریک ہوئیں ۔پاکستان آرمی اور بھارتی آرمی پولو ٹیم میچ کے دوران پاکستان آرمی کی پولو ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…