منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

بچوں کو اغوا، زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی ،لاش 2 دن تک سولی پر لٹکائے رکھنے کا مطالبہ، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) بچوں کو اغوا، زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے اور لاش 2 دن تک سولی پر لٹکائے رہنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ملک تیمور مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور قتل کی لرزہ خیز واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے جس کی

بنیادی وجہ موثر قانون کا نہ ہونا ہے جس سے ملزم آزاد گھوم رہے ہیں۔بچوں سے زیادتی اور قتل کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے موثر قانون سازی کی جائے اور ایسے واقعات کے مجرموں کو شہر کے مین چوراہے پر پھانسی دی جائے۔قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایسے مجرموں کی لاشوں کو دو دن تک سولی پر لٹکانے رکھا جائے تاکہ اس طرح کے واقعات میں ملوث مجرمان کو عبرت ملے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…