میرپور(نیوزڈیسک پاکستان نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلا دیش کے شہر میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لئے اچھی ہےاور کوشش ہو گی کہ 160 رنز کا ہدف دیں، ہمیں اس گیم کی اہمیت کا بھی اندازہ ہے اور میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے ۔بنگلا دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ون ڈے سے مختلف کھیل ہے مگر ہم نے ون ڈے سیریز جیتی ہے اس لئے کوشش ہو گی کہ پاکستان کو کم سے کم رنز تک محدود کیا جائے۔جب پاکستان نے اپنی اننگزشروع کی تواحمدشہزاد31رنزبناکرآﺅٹ ہوگئے جب پاکستان کومجموعی سکور60تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
لاہور؛ گھر کی دہلیز پر کھڑی خاتون کے ساتھ فحش حرکت، ویڈیو کی مدد سے ملزم گرفتار
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل



















































