بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

ایک اور 5 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل اور ورثاء کو لاش ہسپتال لے جانے کے لیے ایمبولینس بھی نہ ملی، یہ کس شہر میں ہوا؟ جان کر شور مچانے والے سیاستدان شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف قصور میں زینب کے اغوا اور قتل کے بعد پورے ملک میں سوگ کی کیفیت ہے، معصوم زینب کے قتل پر ملک کے تمام سیاست دان بڑھ چڑھ کر بیان دے رہے ہیں، وہاں ایک روز پہلے نوڈیرو میں ایک پانچ سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا اور اس معصوم بچی کو گھر لے جانے کے لیے ایمبولینس تک کی سہولت نہ مل سکی، اس افسوسناک واقعہ پر زرداری خاندان اور سندھ کی حکومت کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی ان کے گھر تعزیت کے لیے پہنچا لیکن

قصور کے واقعہ کے بعد تمام سیاست دانوں بیان بازی شروع کر دی ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس بے چاری کوگھر لے جانے کے لیے ایمبولینس تک نہیں ملی اور سابق صدر زرداری کے بیٹے یا کسی بیٹی نے ایک ٹوئیٹ تک نہیں کیا، سندھ کی حکومت کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیاگیا جبکہ اس بچی کی لاش اس کے گھر والے موٹر سائیکل پر لے کر گئے۔اس رپورٹ کے مطابق بھٹو کے شہر میں تین ننھی بچیوں کی چیخیں صوبائی حکومت کے کسی عہدیدار یا پیپلز پارٹی کے کسی رہنما کو نہیں سنائی دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…